لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن
لودھراں-رائے ونڈ برانچ لائن پاکستان کی متعدد برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جس کو پاکستان ریلویز کے ذریعے چلایا جاتا ہے اور دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ یہ لائن لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور رائے ونڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 125 کلومیٹر (78 میل) ہے۔ لودھراں جنکشن سے رائے ونڈ جنکشن تک 22 ریلوے اسٹیشن ہیں۔
اسٹیشنر
ترمیم- لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن
- دھنوٹے
- جمرانیواہ
- کہروڑ پکا ریلوے اسٹیشن
- اشرف شاہ
- میلسی ریلوے اسٹیشن
- نور شاہ
- وہاڑی ریلوے اسٹیشن
- ماچھیانوالہ
- منڈی بورے والا ریلوے اسٹیشن
- گگو ریلوے اسٹیشن
- عارف والا ریلوے اسٹیشن
- مراد چشتی
- پکا سدھار
- پاکپتن ریلوے اسٹیشن
- شاہ نور محمد
- مولوی والا
- چک کمبو
- حویلی وساوے والا
- حویلی لکھا
- قلعہ دیوا سنگھ
- بصیر پور ریلوے اسٹیشن
- گل شیر
- رسول پور ہالٹ
- منڈی احمد آباد
- حاجی چاند
- کنگن پور
- بستی قطب شاہ
- کل موکل
- عثمان والا
- ڈھولن
- خودیاں خاص
- روشن بلا۔
- قصور جنکشن ریلوے اسٹیشن
- ایتھل پور
- راؤخان والا
- راجا جنگ
- رائے ونڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن
حوالہ جات
ترمیم- ↑ {{subst:PAGENAME}} Railways: A Performance Analysis - Citizens' Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (انگریزی میں). Islamabad: PILDAT. دسمبر 2015. p. 21. ISBN:978-969-558-589-4. Archived from the original (PDF) on 2016-01-24. Retrieved 2016-08-18.
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین