لوریکس ایک 2012 کی امریکی 3ڈی کمپیوٹر-اینیمیٹیڈ موسیقی زیز تخیلی فلم ہے[1] جسے ایلومینیشن پکچرز کی طرف سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ڈاکٹر سیوس کے عنوان سے چھپی بچوں کی کتاب پر مبنی ہے۔ اس فلم کو 2 مارچ، 2012ء کو یونیورسل پکچرز کی طرف سے جاری کیا گیا تھا، جس نے تاسیس کی 108 ویں سالگرہ مکمل کی ہے۔

حوالہ جاتترميم

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم