لوزیانا (نیا ہسپانیہ)
شمالی امریکہ میں سابق ہسپانوی صوبہ
لوزیانا (Louisiana) (ہسپانوی: Luisiana) نیا ہسپانیہ کا 1762ء تا 1802ء ایک انتظامی ضلع تھا۔ جو دریائے مسیسپی کو طاس اور نیو اورلینز پر مشتمل تھا۔ ہسپانیہ نے یہ علاقہ 1682ء میں فرانس سے حاصل کیا جنھوں نے اس کا نام شاہ لوئی کے اعزاز میں لوزیانا رکھا تھا۔ اسے ہسپانوی لوزیانا (Spanish Louisiana) بھی کہا جاتا ہے۔
ہسپانوی نوآبادیاتی لوزیانا Spanish colonial Louisiana لوزیانا Luisiana | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1762–1802 | |||||||||
لوزیانا (نیا ہسپانیہ) (1762) | |||||||||
دار الحکومت | نیو اورلینز | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1762 | ||||||||
• | 15 اکتوبر 1802 | ||||||||
سیاسی ذیلی تقسیمات | بالائی لوزیانا; زیریں لوزیانا | ||||||||
|