لوسیا سینٹوس
لوسیا ڈی جیسس ڈوس سنیٹوس،[1]او۔سی۔ڈی۔[1] (28 مارچ، 1907–13 فروری، 2005)،[1] جن کو فاطمہ کی لوسیا[2] بھی کہا جاتا ہے اور بلحاظ مذہب ان کا نام یسوع اور نرمل دل کی سسٹر ماریہ لوسیا ہے،[1] ایک پرتگالی کیتھولک کارمَلی راہبہ تھیں اور اُن تین بچوں میں سے ایک جنھوں نے 1917ء میں مریم کو ظاہر ہوتے دیکھا تھا۔
لوسیا سینٹوس، او۔سی۔ڈی۔ فاطمہ کی سسٹر لُوسیا | |
---|---|
لوسیا بنت سینٹوس (کھڑی ہوئی) ہمراہ اپنی عم زاد جیسنٹا مارٹو، 1917ء | |
مذہبی، خدا کی ملازمہ | |
پیدائش | لوسیا ڈی جیسس ڈوس سنیٹوس 28 مارچ 1907ء الجستریل، فاطمہ مملکت پرتگال |
وفات | 13 فروری 2005ء (عمر 97 سال) کویمبرا، پرتگال |
منسوب خصوصیات | مریمیہ ظہورات بمقام ِفاطمہ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "خدا کی ملازمہ لوسیا سینٹوس"۔ ای-ڈبلیو-ٹی-این۔ ایرندل،البانیا: ایٹرنل ورڈ ٹیلی وژن نیٹ ورک، انکارپوریش۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2017ء
- ↑ "54-ڈے روزری نووینا"۔ ای-ڈبلیو-ٹی-این آئر لینڈ۔ ایٹرنل ورڈ ٹیلی وژن نیٹ ورک، انکارپوریش۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2017ء