مملکت پرتگال (Kingdom of Portugal) ((لاطینی: Regnum Portugalliae)‏، (پرتگالی: Reino de Portugal)‏) جزیرہ نما آئبیریا پر ایک پرتگیزی بادشاہت تھی جو موجودہ پرتگال کی پیشرو تھی۔

مملکت پرتگال
Kingdom of Portugal[ا]
Regnum Portugalliae
Reino de Portugal
1139–1910
پرچم Portugal
ترانہ: 
مملکت اور پرتگیزی سلطنت، 1800
مملکت اور پرتگیزی سلطنت، 1800
دارالحکومتکویمبرا
(1139–1255)
لزبن[a]
(1255–1808)
ریو دے جینیرو
(1808–21)
لزبن
(1821–1910)
عمومی زبانیں
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتمطلق بادشاہت
(1139–1822; 1823–26; 1828–34)
آئینی بادشاہت
(1822–1823; 1826–28; 1834–1910)
بادشاہ 
• 1139–1185
Afonso I (اول)
• 1908–1910
Manuel II (آخر)
وزیر اعظم 
• 1834–1835
Marquis of Palmela (اول)
• 1910
Teixeira de Sousa (آخر)
مقننہCortes
• ایوان بالا
Chamber of Peers
• ایوان زیریں
Chamber of Deputies
تاریخ 
• 
26 جولائی 1139
1 دسمبر 1640
1 فروری 1908
• 
5 اکتوبر 1910
رقبہ
1910 (میٹرو)92,391 کلومیٹر2 (35,672 مربع میل)
آبادی
• 1910 (میٹرو)
5969056
کرنسیپرتگیزی دنہیریو,
(1139–1433)
پرتگیزی ریال
(1433–1910)
آویز 3166 کوڈPT
ماقبل
مابعد
پرتگال کاؤنٹی
Couto Misto
پرتگیزی جمہوریہ اول
سلطنت برازیل
موجودہ حصہFlag of Portugal.svg پرتگال
Flag of Brazil.svg برازیل
Flag of Angola.svg انگولا
Flag of East Timor.svg مشرقی تیمور
Flag of Equatorial Guinea.svg استوائی گنی
Flag of Guinea-Bissau.svg گنی بساؤ
Flag of Macau.svg مکاؤ
Flag of Mozambique.svg موزمبیق
Flag of Cape Verde.svg کیپ ورڈی
Flag of São Tomé and Príncipe.svg ساؤٹوم
Flag of India.svg بھارت
a. ^ The capital was درحقیقت located at ریو دے جینیرو from 1808 to 1821.

تاریخترميم

1139 میں، المرابطون کے خلاف اوریک کا معرکہ میں زبردست فیروزمندی حاصل کرنے کے بعد ، افونسو ہنریکس البرتقالی کو اس کی سپاہ نے پرتگال کا پہلا بادشاہ قرار دے دیا۔

افونسو کے عظیم کارناموں کا ، جس کے تحت وہ لامگو کے شہر میں میں پہلا پرتگالی پارلمان قائم کیا اور براگا کے آ صدر اسقف نے اسے تاج پہنایا۔ 1143 میں سامورا کے معاہدے میں، قشتالہ اور لیون کا بادشاہ الفونسو ہفتم نے لیون کی بادشاہی سے پرتگالی آزادی کو تسلیم کیا۔

پرتگال کی مملکت 1190ء میں۔

مزید دیکھیےترميم

ملاحظاتترميم

  1. After 1248, it was also known as the مملکت پرتگال (Latin: Regnum Portugalliae et Algarbiae, Portuguese: Reino de Portugal e dos Algarves), and between 1815 and 1822, it was known as the مملکت متحدہ پرتگال، برازیل اور الغرب (Portuguese: Reino Unido de Portugal, Brasil e Algarves).
  2. گالیشیائی-پرتگالی (until 16th century)
    پرتگالی زبان (16th century on)
  3. Widely used for administrative and liturgical purposes. Medieval Latin replaced by نشاۃ ثانیہ لاطینی by 15th century.