لوسی ایلمان

امریکی ادیبہ

لوسی ایلمان (انگریزی: Lucy Ellmann) ایک امریکی نژاد برطانوی ناول نگار ہیں۔ ایڈنبرگ، اسکاٹ لینڈ میں رہائش پزیر ہیں۔

لوسی ایلمان
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اکتوبر 1956ء (68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوانسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ایڈنبرا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کورٹاولڈ انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس
یونیورسٹی آف ایسیکس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادبی سرگرمی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیورسٹی آف کینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ڈکس، نیوبری پورٹ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
باب ادب

ان کی پہلی کتاب، ”سویٹ ڈیزرٹز“ تھی، جس نے گارڈین فکشن انعام جیتا تھا۔ وہ امریکی سوانح نگار اور ادبی ناقد رچرڈ ایلمان اور فیمنسٹ ادبی ناقد میری ایلمان کی بیٹی ہے۔ وہ امریکی ادیب ٹوڈ مک ایون سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں۔ ان کے چوتھے ناول ”ڈوٹ ان دا یونیورس“ تھا، جو اورنج انعام برائے فکشن کے لیے لانگ لسٹ اور بلیور بک ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ ہوا تھا۔[6] ان کی حالیہ کتاب، ”ڈکس، نیوبری پورٹ“ کو 2019ء کے بُکر انعام کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/107103 — بنام: Lucy Ellmann
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20191047871 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/80677731
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20191047871 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/ducks-newburyport
  6. "Ellmann, Lucy 1956–"، Encyclopedia.com، Contemporary Authors, New Revision Series  Retrieved October 08, 2018.
  7. "Booker Prize Shortlist 2019"۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2019