لوفتھانزا
ڈوئچے لوفتھانزا (Deutsche Lufthansa) (جرمن تلفظ: [ˈdɔʏtʃə ˈlʊfthanza:]) (فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج: LHA) جسے عام طور پر لوفتھانزا (Lufthansa) کہا جاتا ہے سب سے بڑی جرمن ایئرلائن اور اگر اس کے ذیلی اداروں کی بھی شامل کیا جائے تو یہ دونوں مسافروں اور بیڑے کے لحاظ سے یورپ کی سب سے بڑی ایئر لائن ہے۔ [3]
لوفتھانزا | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1926، 6 جنوری 1953 | |||
شعار | (انگریزی میں: There's no better way to fly.) | |||
ملک | جرمنی | |||
ذیلی ادارے | آسٹریا ایئر لائنز ، سوئس ، ایئر دولومیٹی ، یورو ونگ ، جرمان ونگز ، سن ایکسپریس | |||
ہب | میونخ ہوائی اڈا ، فرینکفرٹ ہوائی اڈا | |||
طیارے | ڈگلس ڈی سی-3 ، ایمرائر 195 [1]، بوئنگ 747-8 [1]، بوئنگ 747-400 [1]، ایئربس اے330 [1]، ائیربس اے320-200 [1]، ایئربس اے380 [1]، ائیربس اے340-300 [1] | |||
کارکنان | 110264 (31 دسمبر 2023)[2] | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.lufthansagroup.com/en/company/fleet/lufthansa-and-regional-partners.html
- ↑ https://www.boerse-frankfurt.de/equity/deutsche-lufthansa-ag/key-data — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2024
- ↑ Dinah Deckstein (9 May 2012)۔ "Restructuring Plans Further Along Than Thought for German Airline Lufthansa"۔ Spiegel Online۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2013
بیرونی روابط
ترمیم- Official websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lufthansa.com (Error: unknown archive URL)