ایئربس اے380
ایئربس اے 380 ایک دو منزلہ، چار انجنوں والا جٹ مسافر بردار طیارہ ہے۔ جو یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے تیار کیا ہے۔ یہ اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ ہے اور جن ہوائی ادوں پر اس سے آمد و وفت ہونی ہوتی ہے، ان کو اس کے حساب سے رن وے کی تجدید کرنی لوتی ہے۔ ابتدائی طور پر اسے Airbus A3XX کا نام دیا گیا تھا اور بڑے طیارے کے بازار میں بوئنگ کے انحصار کو چیلنج کرنے کے لیے تیار گیا تھا۔ اس طیارے نے اپنی پہلی پرواز 27 اپریل 2005ء کو اور پہلی تجارتی پرواز سنگاپور ایئر لائنز سے 25 اکتوبر 2007ء کو کی۔ اس کا نظر ثانی نمونہ، اے380پلس کے نام سے تیاری کے مراحل میں ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
نوع | دومنزلہ طیارہ | |||
صانع | ایئربس (2007–2021) | |||
انجن | رولز رويس ٹرنت 700 (4 )، انجن الائنس جی پی7000 (4 ) | |||
کل پیداوار | 251 | |||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | 25 اکتوبر 2007 | |||
پہلی پرواز | 27 اپریل 2005 | |||
صارفین | ایئر فرانس (20 نومبر 2009–مئی 2020) تھائی ائیرویز انٹرنیشنل (6 اکتوبر 2012–فروری 2021) سنگاپور ایئر لائنز (25 اکتوبر 2007–) قطر ائیرویز (10 اکتوبر 2014–) قنطاس ائیرویز (20 اکتوبر 2008–) ملیشیا ائیرلائنز (1 جولائی 2012–اکتوبر 2022) لوفتھانزا (6 جون 2010–) کوریا ایئر (17 جون 2011–) اتحاد ائیر ویز (27 دسمبر 2014–) امارات (1 اگست 2008–) چائنا ساؤدرن ائیرلائنز (17 اکتوبر 2011–نومبر 2022) برٹش ائیرویز (2 اگست 2013–) آسیانہ ایئر لائنز (13 جون 2014–) آل نیپون ائیر ویز (24 مئی 2019–) |
|||
لمبائی | 72.72 میٹر | |||
بلندی | 24.1 میٹر | |||
پروں کا دائرۂ کار | 845 مربع میٹر | |||
حد | 15200 الف پیما | |||
درستی - ترمیم |
اے380 کی اوپری منزل پورے ہوائی جہاز کے ڈھانچا یا پیٹ پر مشتمل ہے، بالکل ایک چوڑے طیارے کے مطابق۔ دوسروی منزل اے380-800 کو ایک وسیع کیبن 550 مربع میٹر (5،920 مربع فٹ) جتنی خالی جگہ مہیا کرتا ہے، جو بوئنگ 747-8[1] سے 40% بڑا ہے، بوئنگ کا یہ مسافر بردار طیارہ دوسرا بزا کیبن رکھنے والا طیارہ ہے[2] اور 525 افراد کو لے مخصوص تین درجوں میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کفایت شعارانہ انتظام (اکانومی کلاس) کے تحت ایک وقت میں 853 افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ اے380-800 کو 8،500 جہازی میل (15،700 کلومیٹر) حد کے مطابق بنایا گیا ہے۔ اے380 دنیا کی دوسری اور چوتھی طویل ترین بغیر رکے پرواز کی خدمات سر انجام رے رہا ہے (نومبر 2017ء تک)۔ مزید یہ کہ اس کی کروزنگ رفتار 0.85 ماک ہے۔
مارچ 2018ء تک ایئر بس کو 331 طیاروں کا آرڈر مل چکا ہے جس میں سے 223 تیار ہو کر متعلقہ ہوائی کمپنیوں کو دیے جا چکے ہیں، امارات سب سے بڑا خریدار ہے جو 162 طیاروں کا آرڈر دے جکا ہے جن میں سے 102 امارات ایئر لائن کو مل چکے ہیں اور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[3]
تیاری
ترمیمپس منظر
ترمیماستعمال کنندگان
ترمیم13 ہوائي کمپنیاں 222 ایئربس اے380 طیارے استعمال کر رہی ہیں۔ بمطابق 31 دسمبر 2017ء۔[4]
- سنگاپور ایئر لائنز پہلی پرواز بتاریخ 25 اکتوبر 2007[5]
- امارات پہلی پرواز بتاریخ 1 اگست 2008[6]
- قنطاس ائیرویز پہلی پرواز بتاریخ 20 اکتوبر 2008[7]
- ایئر فرانس پہلی پرواز بتاریخ 20 نومبر 2009[8]
- لوفتھانزا پہلی پرواز بتاریخ 6 جون 2010[9]
- کوریا ایئر پہلی پرواز بتاریخ 17 جون 2011[10]
- چائنا ساؤدرن ائیرلائنز پہلی پرواز بتاریخ 17 اکتوبر 2011[11][12]
- ملیشیا ائیرلائنز پہلی پرواز بتاریخ 1 جولائی 2012[13]
- تھائی ائیرویز انٹرنیشنل پہلی پرواز بتاریخ 6 اکتوبر 2012[14]
- برٹش ائیرویز پہلی پرواز بتاریخ 2 اگست 2013[15]
- آسیانہ ایئر لائنز پہلی پرواز بتاریخ 13 جون 2014[16]
- قطر ائیرویز پہلی پرواز بتاریخ 10 اکتوبر 2014[17]
- اتحاد ائیر ویز پہلی پرواز بتاریخ 27 دسمبر 2014[18]
خصوصیات
ترمیممتغیر | اے380-800[19] |
---|---|
کاکپٹ کرو | دو |
نوعی سیٹنگ | 544 (4-کلاس) |
Exit limit | 868[20][ا] |
کل لمبائی | 72.72 میٹر (238 فٹ 7 انچ) |
وسعت پر | 79.75 میٹر (261 فٹ 8 انچ) |
بلندی | 24.09 میٹر (79 فٹ 0 انچ) |
ویل بیس | 31.88 میٹر (104 فٹ 7 انچ) |
ویل ٹریک | 12.46 میٹر (40 فٹ 11 انچ)، 14.34 میٹر (47 فٹ 1 انچ) کل چوڈائی[21] |
Outside fuselage dimensions |
چوڑائی: 7.14 میٹر (23 فٹ 5 انچ) بلندی: 8.41 میٹر (27 فٹ 7 انچ) |
زیادہ سے زیادہ کیبن چوڑائی |
6.50 میٹر (21 فٹ 4 انچ) مرکزی 5.80 میٹر (19 فٹ 0 انچ) اوپری منزل |
کیبن لمبائی | 49.9 میٹر (163 فٹ 9 انچ) مرکزی 44.93 میٹر (147 فٹ 5 انچ) اوپری منزل |
بازوؤں کا دائرہ کار | 845 میٹر2 (9,100 فٹ مربع)[22] |
ابعادی نسبت (بازو) | 7.53 |
بازؤں کے جھکاؤ کی مقدار | 33.5°[22] |
ریمپ پر انتہائی وزن | 577 ٹن (1,272,000 پونڈ) |
بوقت پرواز انتہائی وزن | 575 ٹن (1,268,000 پونڈ) |
بوقت لینڈگ انتہائی وزن | 394 ٹن (869,000 پونڈ) |
بغیر تیل کے وزن | 369 ٹن (814,000 پونڈ) |
خالی جہاز کا وزن | 276.8 ٹن (610,000 پونڈ)[23] |
قابل آمدنی ڈھانچا کی حد | 84 ٹن (185,000 پونڈ)[21] |
انتہائی کارگو حجم | 184 میٹر3 (6,500 cu ft) |
Maximum operating speed | ماخ 0.89 (945 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 511 ناٹ) |
انتہائی نمونہ رفتار | ماخ 0.96 (1,020 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 551 ناٹ)[ب][24] |
کروز رفتار | ماخ 0.85 (903 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 488 ناٹ)[25] |
Take off (MTOW، SL, ISA) | 3,000 میٹر (9,800 فٹ)[21] |
لینڈنگ رفتار | 130 ناٹ (240 کلومیٹر/گھنٹہ)[25] |
حد | 15,200 کلومیٹر / 8,200 nmi |
Service ceiling | 13,100 میٹر (43,000 فٹ)[26] |
زیادہ سے زیادہ۔ گنجائش ایندھن | 323,545 لیٹر / 85,471 امریکی گیلن[27] |
انجن (4 ×) | انجن الائنس جی پی7200 / رولز رائس ٹرینٹ 900 |
قوت دھکیل (4 ×) | 311 کلوN (70,000 پونڈ قوت) |
متغیر | درجہ بندی | انجن | قوت دھکیل |
---|---|---|---|
A380-841 | 12 دسمبر 2006 | ٹرنٹ 970-84/970B-84 | 348.31 کے این |
A380-842 | 12 دسمبر 2006 | ٹرنٹ 972-84/972B-84 | 356.81 کے این |
A380-861 | 14 دسمبر 2007 | انجن الائنس جی پی7270 | 332.44 کے این |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Max Kingsley-Jones (17 فروری 2006)۔ "Boeing's 747-8 vs. A380: A titanic tussle"۔ Flight International۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2013
- ↑ "Airbus A380 Facts & Figures"۔ Airbus۔ جون 2016۔ 10 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑
- ^ ا ب "Orders & Deliveries"۔ Airbus۔ 30 ستمبر 2017۔ 04 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2017
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ "Air France gets Europe's first A380 superjumbo"۔ Agence France-Presse۔ 30 اکتوبر 2009۔ 27 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Lufthansa flies German team to Johannesburg with A380"۔ Lufthansa۔ 7 اپریل 2010۔ 20 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020
- ↑ Lee Eun-joo (17 جون 2011)۔ "East Asia's first A380 goes into operation today"۔ Korea JoongAng Daily۔ 24 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Airbus delivers China Southern Airlines' first A380"۔ Airbus.com۔ 14 اکتوبر 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2011
- ↑ "China Southern Airlines receives its first 'Pearl of the sky' A380 jetliner"۔ Airbus.com۔ 14 اکتوبر 2011۔ 18 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2011
- ↑ Craig Platt (2 جولائی 2012)۔ "Newest superjumbo takes off for Malaysia Airlines"۔ The Sydney Morning Herald۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2012
- ↑ Thai Singapore۔ "A380 Fantasy Fares"۔ thaiairways.com۔ 19 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2012
- ↑ "BA enters SuperJumbo age with.۔۔ with a 90-minute flight to Frankfurt" آرکائیو شدہ 22 جولائی 2015 بذریعہ وے بیک مشین۔ The Independent, 2 اگست 2013.
- ↑ "Asiana to Fly First A380 Flight on جون 13"۔ airchive.com۔ 23 مارچ 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2014
- ↑ "Photos Qatar Airways A380 makes Doha debut"۔ dohanews.com۔ 20 ستمبر 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2014
- ↑ "Etihad launches debut A380 service to London"۔ TradeArabia News Service۔ 27 دسمبر 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2014
- ↑
- ^ ا ب "Type Certificate Data Sheet" (PDF)۔ EASA۔ 27 ستمبر 2017۔ 19 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018
- ^ ا ب پ "A380 Aircraft Characteristics – Airport and Maintenance Planning" (PDF)۔ Airbus۔ 1 دسمبر 2015۔ 23 نومبر 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ^ ا ب "A380 Prestige Specifications" (PDF)۔ Airbus۔ 12 اکتوبر 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Airbus A380 Aircraft Profile"۔ Flightglobal۔ 27 فروری 2007۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018
- ↑ "A380 powers on through flight-test"۔ Flight International۔ 20 دسمبر 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018
- ^ ا ب Mark Huber (اگست 2011)۔ "How Things Work: Stopping the A380"۔ Air & Space magazine۔ Smithsonian۔ 21 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Airbus A380 Type Certificate Data Sheet" (PDF)۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن۔ 27 مئی 2014۔ 12 نومبر 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018
- ↑ "A380 Aircraft Characteristics – Airport and Maintenance Planning" (PDF)۔ Airbus۔ 1 دسمبر 2015۔ 9 اکتوبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
تاریخ
ترمیم- Guy Norris، Mark Wagner (2005)۔ Airbus A380: Superjumbo of the 21st Century۔ Zenith Press۔ ISBN 978-0-7603-2218-5
مزید پڑھیے
ترمیم- "Hotels in the Sky"۔ Popular Mechanics۔ 178۔ مارچ 2001۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018
- Ian Moir، Allan G. Seabridge، Malcolm Jukes (2003)۔ Civil avionics systems۔ Professional Engineering۔ ISBN 1-86058-342-3
- Hugh Pearman (2004)۔ Airports: a century of architecture۔ Laurence King۔ ISBN 1-85669-356-2
- Javier Alfonso Gil (2007)۔ European aeronautics: the Southwestern axis۔ Springer۔ ISBN 3-540-35646-0
- David Maxwell (2007)۔ Airbus A380: Superjumbo on World Tour۔ Zenith Press۔ ISBN 0-7603-3279-7
- Graham M. Simons (2014)۔ The Airbus A380: A History۔ Barnsley, UK: Pen & Sword Aviation۔ ISBN 978-1-78303-041-5
بیرونی روابط
ترمیمویکیمیڈیا العام has media related to: |
بیرونی تصویر | |
---|---|
Airbus A380-800 cutaway | |
Airbus A380-800 cutaway from Flightglobal.com |
- Official Airbus A380 pageآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ airbus.com (Error: unknown archive URL)، A380 Navigator
- Everything about the A380 at FlightGlobal.com
- "Special Report on the A380" (1.58 MB)
- A380 cutaway diagram
- Photographs of every stage of construction of the Airbus A380 by Mark Power
- Max Kingsley-Jones (9 نومبر 2017)۔ "The path to an A380 century at Emirates"۔ Flightglobal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018