لولو پریس۔ انک، جس کا کاروباری نام لولو ڈاٹ کام ہے، ایک آن لائن طلب پر طباعت، خود اشاعت اور ترسیل کا نظام العمل ہے۔ اس کا آغاز2002ء میں ہوا اور 2014ء کے آغاز تک، اس نے تقریباً دو ملین کتابیں تیار کی تھیں۔[1]

لول وپریس انک
Lulu Press Inc.
غیر سرکاری
صنعتخود اشاعت
نوعخود اشاعت
قیام2002؛ 22 برس قبل (2002)
بانیبوب یونگ
صدر دفترمورسویل، شمالی کیرولائنا، ریاستہائے متحدہ امریکا
کلیدی افراد
بوب یونگ (سی ای او)
مصنوعاتکتابیں، برقی کتابیں، فوٹو-بک، تقویمیں
خدماتطلب پر طباعت اور برقی کتابوں کی اشاعت
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

حوالہ جات

ترمیم
  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:E-book digital distribution platforms