لیوس (یا لوڈوویکو) مراچی (6 اکتوبر 1612ء – 5 فروری 1700ء)، جو لیوس مراچی کے نام سے مشہور ہے، ایک اطالوی مشرقی محقق اور عربی زبان کالج آف وزڈم روم میں عربی کا پروفیسر تھا۔[5][6][7][8]

لوڈوویکو مراچی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 اکتوبر 1612ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 فروری 1700ء (88 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری،  مترجم،  مستشرق،  قس[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[1][3]،  عربی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیتھولک ازم[4]،  ترجمہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یہ خاص طور پر لاطینی زبان میں اشاعت اور ادارت قرآن سے جانا جاتا ہے۔ اس کی وجہ شہرت میں لاطینی زبان میں ترجمہ قرآن بھی شامل ہے، اس نے بائبل کا بھی عربی زبان میں ترجمہ کیا اور دیگر بہت سا کام کیا۔[5][6][7][9]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12157319k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2017950048 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2017950048 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2017950048 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  5. ^ ا ب John Aikin، Thomas Morgan، William Johnston، William Enfield، Mr. Nicholson (1807)۔ General biography:or, Lives, critical and historical, of the most eminent persons of all ages, countries, conditions, and professions, arranged according to alphabetical order, Volume 6 (Google eBook)۔ T.Davison, White-friars 
  6. ^ ا ب John Gorton (1828)۔ A general biographical dictionary:containing a summary account of the lives of eminent persons of all nations, Volume 2, Part 1 (Google eBook)۔ Hunt & Clarke 
  7. ^ ا ب Thomas Joseph Pettigrew، Augustus Frederick (1839)۔ Bibliotheca Sussexiana۔ Longman & Co 
  8. Charles Mills (1818)۔ On history on Muhammedanism۔ Kingsbury 
  9. Albert M. Hyamson (1995)۔ A Dictionary of Universal Biography:۔ Genealogical Publishing Com۔ ISBN 978-0-8063-4546-8 

بیرونی روابط ترمیم