لوژنئکی اسٹیڈیم
لوژنئکی اسٹیڈیم ((روسی: Стадион «Лужники»); روسی تلفظ: [stədʲɪˈon lʊʐnʲɪˈkʲi]; انگریزی: Luzhniki Stadium) ماسکو، روس میں ایک کھیلوں کا اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم میں 81،000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
لوژنئکی اسٹیڈیم | |
سابقہ نام | سنٹرل لینن اسٹیڈیم (1956–1992) |
---|---|
مقام | ماسکو، روس |
جغرافیائی متناسق نظام | 55°42′57″N 37°33′14″E / 55.71583°N 37.55389°E |
مالک | حکومت ماسکو |
عامل | لوژنئکی اولمپک اسپورٹس کمپلیکس |
گنجائش | 81,000 (2017) |
ریکارڈ تماشائی | 102,538 (سوویت یونین–اطالیہ، 13 اکتوبر 1963) |
سطح | فیلڈ ٹرف (گھاس برائے 2008 UEFA Champions League Final) |
تعمیر | |
بنیاد | 1955 |
افتتاح | جولائی 31، 1956 |
مرمت | 1996-1997 2001-2004 2013-2017 |
تعمیراتی لاگت | یورو 350 ملین [1] |
معمار | پی اے ارینا، Gmp Architekten اور Mosproject-4 |
کرایہ دار | |
سوویت یونین/روس قومی فٹ بال ٹیم (1956–2012) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Reconstruction of World Cup 2018 opening match stadium to cost 350 mln euros"۔ Tass۔ 05 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر لوژنئکی اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |