اطالیہ قومی فٹ بال ٹیم (Italy national football team) (اطالوی: Nazionale italiana di calcio) ایسوسی ایشن فٹ بال میں اطالیہ کی نمائندگی کرتی ہے، جو اطالوی فٹ بال فیڈریشن کے زیر انتظام ہے۔

اطالیہ
Italy
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتGli Azzurri (نیلے)
ایسوسی ایشناطالوی فٹ بال فیڈریشن
کنفیڈریشنیو ای ایف اے (یورپ)
ہیڈ کوچCesare Prandelli
کیپٹنجیانلوجی بوفون
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاجیانلوجی بوفون (140)
ٹاپ اسکوررلویگی ریوا (35)
فیفا رمزITA
فیفا درجہ9
اعلی ترین فیفا درجہ1 (نومبر 1993, فروری 2007, اپریل–جون 2007, ستمبر 2007)
کم ترین فیفا درجہ16 (اپریل 1998, اکتوبر 2010)
ایلو درجہ11
اعلی ترین ایلو درجہ1 (جون 1934 – مارچ 1940, دسمبر 1940 – نومبر 1945, جولائی–اگست 2006)
کم ترین ایلع درجہ21 (نومبر 1959)
اول رنگ
دوم رنگ
سوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 اطالیہ 6–2  فرانس
(میلان, اطالیہ; 15 مئی 1910)
سب سے بڑی جیت
 اطالیہ 9–0  ریاستہائے متحدہ
(برینٹ فورڈ, انگلستان; 2 اگست 1948)
سب سے بڑی شکست
 مجارستان 7–1 اطالیہ 
(بوداپست, ہنگری; 6 اپریل 1924)
عالمی کپ
ظہور18 (اول 1934)
بہترین نتائجفاتح, 1934, 1938, 1982, 2006
یورپی چیمپئن شپ
ظہور8 (اول 1968)
بہترین نتائجفاتح, 1968
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 2009)
بہترین نتائجتیسرا مقام, 2013

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Participation restricted to amateur players only.
  2. Participation restricted to a maximum of three players over 23 years of age per team; such games are generally not considered to be part of the record of the national team.

ملاحظات

ترمیم