لوہی بھیر ریلوے اسٹیشن

لوہی بھیر ریلوے اسٹیشن ، کراچی-پشاور ریلوے لائن پر سہالہ ریلوے اسٹیشن اور چک لالہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع تھا۔

لوہی بھیر ریلوے اسٹیشن
Lohi Bhir Railway Station
محل وقوعلوہی بھیر
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈLBR
Map

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق لوہی بھیر ریلوے اسٹیشن کا کوڈ LBR ہے

موجودہ حالت ترمیم

یہ اسٹیشن متروک ہو چکا ہے، اب اس کی عمارت بھی موجود نہیں ہے۔

محل وقوع ترمیم

لوہی بھیر ریلوے اسٹیشن اسلام آباد کی حدود میں واقع تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔