لٹل ٹیررسٹ
لٹل ٹیررسٹ 2004ء کی ایک بھارتی مختصر فلم ہے جس کی ہدایت کاری، تحریر اور پروڈیوس اشون کمار نے کی ہے۔ اسے بہترین لائیو ایکشن شارٹ فلم کے لیے 2005ء کے اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ اشون کمار فیشن ڈیزائنر ریتو کمار کے بیٹے ہیں اور انھوں نے اپنا آغاز روڈ ٹو لداخ (2002ء) سے کیا جس میں عرفان خان اور کویل پوری نے اداکاری کی۔
لٹل ٹیررسٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Little Terrorist) | |
ہدایت کار | |
موضوع | پاک بھارت تعلقات [1] |
فلم نویس | |
دورانیہ | 15 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت مملکت متحدہ [1] |
ایڈیٹر | اشون کمار |
تاریخ نمائش | 2004 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
tt0425200 | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت European Film Awards ID: https://www.europeanfilmawards.eu/en_EN/film/10673 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021