لکشمی نارائن
لکشمی نارائن (انگریزی: Lakshmi Narayan or Lakshmi-Narayana; سنسکرت: लक्ष्मी-नारायण) ہندو دیو وشنو کا اوتار ہے۔ اس سے عام طور پر مراد وشنو ہے جسے نارائن بھی کہا جاتا ہے جب وہ دیوی لکشمی کے ساتھ ہوتے ہیں۔
لکشمی نارائن | |
---|---|
وجود | |
لکشمی نارائن مورتی، ڈاونی، کیلیفورنیا | |
دیوناگری | लक्ष्मी-नारायण |
سنسکرت نقل حرفی | لکشمی نارائنا |
واہن | گروڑ |
بیرونی روابط
ترمیم- Official Website of the LaxmiNarayan Dev Gadi of the Swaminarayan Sampraday
- Lakshmi Narayanآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lakshminarayan.in (Error: unknown archive URL)
- Laxmi Narayan Shaligram