لکھمنیاں ایک رہائشی علاقہ ہے جو بھارت کے ضلع بیگو سرائے میں واقع ہے۔
اسی بستی میں سید آدم بنوری کے خلیفہ شیخ سلطانبلیاوی کا مزار ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. شاہ عباد الرحمن نشاط: حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی – نقوش حیات، صدیق اکبر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن، رائے بریلی، 2004ء، صفحہ 16۔