اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

لہوڑا


اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ   ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
سائنسی نام
Tecomella undulata  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Berthold Carl Seemann   ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Bignonia undulata  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لہوڑا (نباتاتی نام Tecomella undulata)درختوں کی ایک قسم جو عربی میں فرفار اور انگریزی میں Tecomella اور تھر کے علاقے میں روہیداکہلاتا ہے۔
لہوڑا چکوال اور خوشاب کے کھلے اور گھنے جنگلوں میں اگنے والا ایک درخت ہے سطح سمندر سے بارہ سو فٹ بلند گرم اور خشک علاقوں میں پایا جاتا ہے گرمی کی شدت بڑھنے پر گہرے اور ہلکے مالٹا رنگ کے پھول آتے ہیں اس کے پتے بکریاں اور مویشی بڑے شوق سے کھاتے ہیں اس کی لکڑی عموما چارپائیوں کے پائے بنانے اور قصاب گوشت کاٹنے کی مڈھی ( لکڑی کا کُندا)میں استعمال ہوتی ہے یہ ایک درمیانے درجے کا درخت ہے جو معیاری لکڑی پیدا کرتا ہے بھارت کی ریاست راجھستان میں اس کے پھول کو ریاستی پھول کا درجہ حاصل ہے۔

حوالہ جات

ترمیم