لیام جمیز بوتھم(پیدائش:26 اگست 1977ء) ایک انگلش کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں محض 3 فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی ہے ان کی وجہ شہرت ان کے والد سر ایئن بوتھم ہیں جنھوں نے انگلستان کی طرف سے 102 ٹیسٹ اور 116 ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں شرکت کی ہے اور انھیں ایک جوشیلے اور با اثر آل راؤنڈر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے تاہم کرکٙٹ پنڈت اس بات پر حیران ہیں کہ لیام اس ورثے کو کیوں آگے نہ بڑھا سکے جو ان کے والد نے چھوڑا تھا حالانکہ ایئن بوتھم کی وجہ سے شائقین لیام کو بھی ٹیسٹ ٹیم میں دیکھنے کے خواہش مند تھے

لیام جمیزبوتھم
شخصی معلومات
پیدائش 26 اگست 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈونکیسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  رگبی لیگ کھلاڑی ،  رگبی یونین کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم