لیتران
لیتران روم میں کئی عمارتوں کے مشترکہ نام ہیں۔ یہ جائیدادیں کسی زمانے میں رومی سلطنت کے لیتران خاندان کے پاس تھیں۔ بعد کے باشندوں نے اپنی جائیدادیں شہنشاہ قسطنطین اعظم کے دور میں کھو دیں اور انھیں 311ء میں کیتھولک چرچ کو دے دیا۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر لیتران سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |