لیلی چوٹی (ہوشے)
لیلی چوٹی بلتستان کے ایک گاؤں ہوشے میں واقع ایک خوبصورت بلند چوٹی (بلندی 6096میٹر)ہے اسے پہلی دفعہ سمن یاٹس نامی کوہ پیما نے سر کیا ہے جبکہ سات دفعہ اسے سر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
لیلی چوٹی (ہوشے) | |
---|---|
Laila Peak from Gondogoro Glacier | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 6,096 میٹر (20,000 فٹ) |
جغرافیہ | |
مقام | گلگت بلتستان, Pakistan |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | Not Recorded |