لینس ٹورویلڈز
(لینس ٹورویلڈس سے رجوع مکرر)
لینس ٹورویلڈز کی وجہ شہرت لینکس آپریٹنگ سسٹم۔ کا موجد ہونے کی بنا پر ہے۔ فنلینڈ کا سویڈن نژاد باشندہ ہے اور اب امریکا میں مقیم ہے۔ 28 دسمبر 1969 کو ہلینسکی میں پیدا ہوا۔ باپ ریڈیو سے وابستہ تھا اور ماں صحافت سے۔ بیوی جوڈو کراٹے کی ماہر ہے۔