لینوکس سٹیفن (بنی) بٹلر (پیدائش: 9 فروری 1929، پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو) | (انتقال: 1 ستمبر 2009ء اینٹیگا) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1955ء میں ایک ٹیسٹ میچ کھیلا ۔ [1]

لینوکس بٹلر
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 11
رنز بنائے 16 161
بیٹنگ اوسط 16.00 14.63
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 16 44
گیندیں کرائیں 240 نامعلوم
وکٹ 2 29
بولنگ اوسط 75.50 33.34
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/151 5/89
کیچ/سٹمپ 0/0 2/0
ماخذ: [1]

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 1 ستمبر 2009ء کو اینٹیگوا، اینٹیگا میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Just this once"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-27