لینگلی ايئرو ڈروم
لینگلی ايئرو ڈروم اولین تر لیکن نا کامیاب ازنے والی مشین تھی اس کا نمونہ انیسويں صدی کے اخیر میں سمتھسنونی انسٹی ٹیوٹ کے معتمد (سیکرٹری) سیموئیل لینگلی نے بنایا تھا۔ امریکی فوج نے لینگلی کو 1898ء میں اس منصوبے کے لیے 50,000 ڈالر ادا کیے تھے، اس کی وجہ دو سال قبل لینگلی کی غیر انسانی (بغیر پائلٹ کے ) کامیاب پروازیں تھی۔[1]
لینگلی ايئرو ڈروم | |
---|---|
پہلا ناکام بغیر پائلٹ ایئرو ڈروم، 7 اکتوبر 1903ء | |
کردار | تجرباتی، اولین غیر مبدل پروں والا طیارہ |
اصلی وطن | امریکا |
ڈیزائنر | سیموئیل لینگلی |
مزید دیکھیے
ترمیمملاحظات
ترمیم- ↑ Stephen L. McFarland (1997)۔ A Concise History of the U.S. Air Force۔ Ft. Belvoir: Defense Technical Information Center۔ صفحہ: 2۔ ISBN 0-16-049208-4
حوالہ جات
ترمیم- Tobin, James. To Conquer The Air: The Wright Brothers and the Great Race for Flight۔ Free Press division of Simon & Schuster, Inc. 2003