لینیٹ گائی کک (پیدائش: 4 مئی 1959 ءکو پینرتھ ، نیو ساؤتھ ویلز ) آسٹریلیا کی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] کک نے 1982ء اور 1990ء کے درمیان اے سی ٹی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [2] کک نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1]

لینیٹ کک
ذاتی معلومات
مکمل ناملینیٹ گائی کک
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 57)19 جنوری 1987  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ21 جنوری 1987  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1982/83–1989/90اے سی ٹی میٹیرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 60
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 مئی 2014

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Lynette Cook - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  2. "Teams Lynette Cook played for"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014