لیونی کیلی بینیٹ (پیدائش 8 دسمبر 1993ء) ایک ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے اگست 2011ء میں ڈچ قومی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا۔ بائیں ہاتھ کا آرتھوڈوکس اسپنر ۔ اگست 2019ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے اسے ڈچ سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1]

لیونی بینیٹ
ذاتی معلومات
مکمل ناملیونی کیلی بینیٹ
پیدائش (1993-12-08) 8 دسمبر 1993 (عمر 30 برس)
روٹرڈم, نیدرلینڈز
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیلیفٹ ارم آرتھوڈوکس سپن
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 81)17 اگست 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ24 نومبر 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 23)15 اگست 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی203 ستمبر 2019  بمقابلہ  نمیبیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 5 1
رنز بنائے 2 3
بیٹنگ اوسط 1.00 3.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2* 3
گیندیں کرائیں 162
وکٹ 4
بولنگ اوسط 34.25
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/20
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 ستمبر 2019

حوالہ جات ترمیم

  1. "Match official appointments and squads announced for ICC Women's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019