لیوینتیس میونسپل میوزیم نکوسیا
لیوینتیس میونسپل میوزیم نکوسیا یا لیوینتیس بلدیاتی عجائب گھر نکوسیا (انگریزی: Leventis Municipal Museum of Nicosia) قبرص کے دار الحکومت نکوسیا میں ایک اہم عجائب گھر ہے۔
لیوینتیس میونسپل میوزیم نکوسیا | |
---|---|
سنہ تاسیس | 1984 |
محلِ وقوع | لیڈرا سٹریٹ، نیکوسیا |
نوعیت | آثار قدیمہ |
منتظمہ | ڈاکٹر ماریا حاجیکوستی |
ویب سائٹ | www.mcw.gov.cy/da |