لیوینٹ (انگریزی: Levent) استنبول، ترکی کا ایک محلہ اور کاروباری ضلع ہے۔ یہ شاخ زریں کے شمال میں آبنائے باسفورس کے مغروبی ساحل پر بلدیات بیشکتاش اور شیشلی میں واقع ہے۔

لیوینٹ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم