لیویو رادو
لیویو رادو (رومانیانی زبان: Liviu Radu) بخارسٹ میں 1948ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک مصنف تھے۔
لیویو رادو | |
---|---|
پیدائش | 1948 بخارسٹ |
وفات | 2015 |
قومیت | رومانیہ |
موضوع | سائنسی موضوعات کا مصنف |
1993ء میں سائنس فکشن کے موضوعات پر "كواسار" میگزین میں "Fata nevazuta a planetei Marte" ( "مریخ کا ان دیکھا چہرہ") کے نام سے لکھ کر مصنف کے طور پر سفر شروع کیا۔
1991ء میں انھوں نے ایک ناول "Trip-Tic" (عین مطابق سفر) نام سے لکھی تھی۔
تخلیقات
ترمیمليويو رادو نے رومانیانی زبان میں مندرجہ ذیل تحریری کام انجام دیے ہیں:
- Romane ca Optiunea (2004)
- Spaime (2004)
- Waldemar (2007)
- Povestiri fantastice (2008)
- Modificatorii (2010)
- Singur pe Ormuza (2011)
- Vânzoleli nocturne (2012)
مشہور ناشروں کے ساتھ کام
ترمیمرادو نے مشہور رومانیہ کے ناشر ایس ایف جرنل اور سی پی ایس ایف نٹيولس کے ساتھ بطور مصنف کام کیا تھا۔
مشہور ادارے جن رادو منسلک تھے
ترمیمرادو رومانیہ کے مصنفین کی یونین (Uniunea Scriitorilor din România) اور سائنس فکشن اور فینٹسی سوسائٹی (Societatea Româna de Science Fiction si Fantasy) کے رکن تھے۔ وہ ایک مترجم بھی تھے۔ 2015ء میں ان کا انتقال ہوا۔