بخارسٹ (bucharest) (رومانیہ: bucurești) رومانیہ کا دار الحکومت، ثقافتی، صنعتی اور مالیاتی مرکز ہے۔ یہ ملک کے جنوب مشرق میں، دریائے ڈیمبویا کے کنارے اور بلغاریہ کی سرحد کے شمال میں 60 کلومیٹر (37.3 میل) سے بھی کم فاصلے پر واقع ہے۔


București
بلدیہ
بخارسٹ Bucharest
پرچم
بخارسٹ Bucharest
قومی نشان
عرفیت: Paris of the East, Little Paris[1]
ملکرومانیہ
کاؤنٹیکوئی نہیں1
فرسٹ اٹیسٹیڈ1459
حکومت
 • میئرSorin Oprescu (آزاد)
 • پرفیکٹEcaterina Coruț
رقبہ[2][3]
 • بلدیہ228 کلومیٹر2 (88 میل مربع)
 • شہری285 کلومیٹر2 (110 میل مربع)
بلندی55.8–91.5 میل (183.1–300.2 فٹ)
آبادی (2012 اندازہ)[5][6]
 • بلدیہ2,110,985
 • درجہرومانیہ میں اول
 • کثافت7,360/کلومیٹر2 (19,100/میل مربع)
 • شہری2,500,372
 • میٹرو3,400,0002[4]
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
پوسٹ کوڈ0xxxxx
ٹیلی فون کوڈ+40 x1
کار پلیٹB
ویب سائٹسرکاری ویب گاہ

بخارسٹ کا ذکر پہلی بار 1459ء میں دستاویزات میں کیا گیا تھا۔ یہ شہر 1862ء میں رومانیہ کا دار الحکومت بنا اور رومانیہ کے میڈیا، ثقافت اور فن کا مرکز ہے۔

جڑواں شہر

ترمیم

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے بخارسٹ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 16
(61)
20
(68)
29
(84)
32
(90)
37
(99)
37
(99)
39
(102)
41
(106)
39
(102)
35
(95)
24
(75)
18
(64)
43
(109)
اوسط بلند °س (°ف) 1.5
(34.7)
4.1
(39.4)
10.5
(50.9)
18
(64)
23.3
(73.9)
26.8
(80.2)
28.8
(83.8)
28.5
(83.3)
24.6
(76.3)
18
(64)
10
(50)
3.8
(38.8)
16.5
(61.7)
اوسط کم °س (°ف) −5.5
(22.1)
−3.3
(26.1)
0.3
(32.5)
5.6
(42.1)
10.5
(50.9)
14
(57)
15.6
(60.1)
15
(59)
11.1
(52)
5.7
(42.3)
1.6
(34.9)
−2.6
(27.3)
5.7
(42.3)
ریکارڈ کم °س (°ف) −32
(−26)
−26
(−15)
−19
(−2)
−4
(25)
0
(32)
5
(41)
8
(46)
7
(45)
0
(32)
−6
(21)
−14
(7)
−23
(−9)
−32
(−26)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 40
(1.57)
36
(1.42)
38
(1.5)
46
(1.81)
70
(2.76)
77
(3.03)
64
(2.52)
58
(2.28)
42
(1.65)
32
(1.26)
49
(1.93)
43
(1.69)
595
(23.43)
اوسط عمل ترسیب ایام 6 6 6 7 6 6 7 6 5 5 6 6 72
اوسط برفباری ایام 6 3 4 0 0 0 0 0 0 0 2 4 19
اوسط اضافی رطوبت (%) 87 84 73 63 63 62 58 59 63 73 85 89 72
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 61 85 155 180 248 270 341 310 240 155 60 62 2,167
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم[15]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Paris of the east"۔ The Irish Times۔ 5 مئی 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-14
  2. (بزبان رومانیانی) "Ilfovean sau bucureștean? Va crește Capitala?" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ evz.ro (Error: unknown archive URL), Evz.ro
  3. "Urban Audit: Bucharest Profile"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-14
  4. "Twinning Cities: International Relations" (PDF)۔ Municipality of Tایرانa۔ tایرانa.gov.al۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-23[مردہ ربط]
  5. Wikisource.org (بزبان پرتگیزی)
  6. "Prefeitura.Sp – Descentralized Cooperation"۔ 2008-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-24
  7. "International Relations – São Paulo City Hall – Official Sister Cities"۔ Prefeitura.sp.gov.br۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-14
  8. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "Academy of Economic Studies – Short History of Bucharest"۔ Ase.edu.ro۔ 2008-05-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-31
  9. "Sister Cities"۔ Beijing Municipal Government۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-23
  10. "Sister Cities of Manila"۔ 2008–2009 City Government of Manila۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-07-02
  11. Istanbul Metropolitan Municipality: Cities which signed Sistership, Cooperation and Goodwill treaties with Istanbul
  12. "World Weather Information Service – Bucharest"۔ جولائی 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-24