لیٹویائی ویکیپیڈیا (انگریزی: Latvian Wikipedia) ((لیٹویائی: Vikipēdija latviešu valodā)‏ lv) ویکیپیڈیا کا لیٹویائی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 6 جون 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [2][3][4] [5] اس میں 27 اپریل 2024 کے مطابق 126,975 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

Favicon of Wikipedia لیٹویائی ویکیپیڈیا
Logo of the لیٹویائی ویکیپیڈیا
اسکرین شاٹ
on 12 August 2023
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یابلیٹویائی زبان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹlv.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفین122,349 رجسٹرڈ اکاؤنٹس
2,192 شراکت دار[ا] (Dec 2018)
14 administrators
آغاز6 جون 2003؛ 20 سال قبل (2003-06-06)
مواد لائسنس
کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ 3.0
Most text also dual-licensed under گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ. Media licensing varies.

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Contributors are users who edited at least 10 times since they registered.[1]
  1. "Wikipedia Statistics — Tables — Contributors"۔ stats.wikimedia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2019 
  2. ""Vikipēdijas" latviešu versijai jau desmit gadi" (بزبان لیٹویائی)۔ Neatkarīgā Rīta Avīze۔ 5 June 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2014 
  3. Erik Zachte۔ "Creation history / Accomplishments"۔ stats.wikimedia.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2014 
  4. "Vikipēdija:Aktualitātes"۔ Vikipēdija (بزبان لیٹویائی)۔ Wikimedia Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2014 
  5. "List of Wikipedias - Meta" 

بیرونی روابط ترمیم