لیڈرا (Ledra) (یونانی: Λήδρα) موجودہ دارالحکومت نیکوسیا کے مقام پر واقع ایک قدیم شہر-ریاست تھی۔[1] یہ 1050 قبل مسیح میں لیکن ہیلنسٹک اوقات (Hellenistic ) میں (330 قبل مسیح) میں قائم ہوئی۔ مختلف اوقات میں یہ اشوریہ حکمرانی کے تابع تھی۔[2]

لیڈرا

280 قبل مسیح کے قریب شہر کا نام تبدیل کر کے لیوکوتھون (Leukotheon) رکھ دیا گیا جو مصر کے بادشاہ بطلیموس (Ptolemy) کے بیٹے کے نام پر تھا۔[3] یہ قبرص کے دس شہر-ریاستوں میں سے ایک ہے۔

نیکوسیا کی مشہور لیڈرا گلی اسی شہر کے نام پر ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Truesdell Brown (1974)۔ "Reviews of Books (Alexander the Great)"۔ The American Historical Review۔ 79 (3): 762–763۔ JSTOR 1867909 
  2. World and its Peoples: Greece and the Eastern Balkans. Marshall Cavendish, 2010.
  3. North Cyprus: a pocket guide۔ Rustem Bookshop۔ 2006-12-01۔ ISBN 978-9944-968-03-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2010