اردو کا اکتیسواں حرف 'م' (میم) ہے۔ فارسی کا اٹھائیسواں، عربی کا چوبیسواں اور ہندی کا پچیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 40 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: م ـم ـمـ مـ
حرف م
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER MEEM
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1605 U+0645
یو ٹی ایف-8 217 133 D9 85
عددی حرف حوالہ م م

مزید

ترمیم