مئی 2014 آسام تشدد
مئی 2014 میں بھارت کے آسام میں اس وقت بنگالی زبان بولنے والے مسلمانوں کے خلاف بودو غیر مسلم قبیلے کی جانب سے پرتشدد حملے ہوئے جس کی وجہ مسلمانوں کی جانب سے ان کی ایک سیاسی جماعت کو ووٹ نا دینا تھا۔ اس قصے میں 40 سے زائد لوگو کی ہلاکت ہوئی جس میں اکثریت مسلمانوں کی تھی۔
مئی 2014 آسام تشدد | |
---|---|
بسلسلہ Insurgency in Northeast India | |
مقام | آسام, بھارت |
تاریخ | 1 مئی 2014ء | – 3 مئی 2014
ہلاکتیں | 33 and 3 suspects[1][2] |
مشتبہ مرتکبین | National Democratic Front of Bodoland (Songbijit faction)[3] |
مقصد | Not voting for Bodos[4] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ "30 killed in 36 hours by Bodo militants in Assam, curfew imposed"۔ Indian Express۔ 3 مئی 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-03
- ↑ "NDFB denies involvement in violence"۔ Business Standard۔ 3 مئی 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-03
- ↑ "Rebels kill 23 in Assam for not voting for Bodos"۔ Times of India۔ 3 مئی 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-03
- ↑ "Twenty-two Muslims killed in sectarian attacks in Assam"۔ Reuters۔ 2 مئی 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-06