مئے ہاما
جاپانی اداکارہ
مئے ہاما (انگریزی: Mie Hama) ایک سابق جاپانی اداکارہ، ٹیلی ویژن پریزینٹر، ریڈیو پریزنٹر اور مصنف ہیں۔ وہ 1967ء کی جیمز بانڈ فلم یو اونلی لیو ٹوائس میں بانڈ گرل کے کردار کسی سوزوکی کے لیے مشہور ہیں۔
مئے ہاما | |
---|---|
(جاپانی میں: 浜美枝) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 نومبر 1943ء (81 سال) ٹوکیو |
شہریت | جاپان |
قد | 164 سنٹی میٹر [1] |
وزن | 50 کلو گرام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی [2] |
شعبۂ عمل | اداکاری [3] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 1993 — Nihon Tarento Meikan ID: https://www.vip-times.co.jp/?talent_id=W93-2317 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/227266659
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0176463 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022