ماؤلن نانگ
ماؤلن نانگ (Mawlynnong) بھارت کی ریاست میگھالیہ کا ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں صفائی اور قدرتی کشش کے لیے بہت مشہور ہے۔ ماؤلن نانگ کو سال 2003ء میں ڈسکوری انڈیا میگزین کے "ایشیا کا صاف ترین گاؤں" کے مایۂ ناز اعزاز سے نوازا گیا ہے۔[1] یہ پائنورسلا کمیونٹی ڈیولپمنٹ بلاک اور ودھان سبھا حلقہ میں واقع ہے۔ .[2]
گاؤں | |
متناسقات: 25°11′59″N 91°55′54″E / 25.19972°N 91.93167°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | میگھالیہ |
ضلع | مشرقی کھاسی ہلس |
بلاک | پائنورسلا |
آبادی (2015) | |
• کل | 500 |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
آب و ہوا | Cwa |
آبادیات
ترمیمجون 2005ء کے اعدادوشمار کے مطابق 500 باشندگان یہاں آباد ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://euacademic.org/UploadArticle/1831.pdf
- ↑ Electoral roll of Pynurla (ST) constituency آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ceomeghalaya.nic.in (Error: unknown archive URL), Election Department, Government of Meghalaya.
- ↑ Nieves, Evelyn. "Girls Rule in an Indian Village" (). نیو یارک ٹائمز. June 3, 2015. Retrieved on June 5, 2015.
بیرونی روابط
ترمیم- شمال مشرقی سیاحت کا سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ northeasttourism.gov.in (Error: unknown archive URL)
- ماؤلن نانگ کا غیر سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mawlynnong.com (Error: unknown archive URL)