مائلز رابنسن (کرکٹر)
میلز ٹریور رابنسن (13 دسمبر 1929ء-28 ستمبر 2002ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ رابنسن بائیں ہاتھ کا بلے باز تھا جس نے دائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ گیند بازی کی۔ وہ ایسٹبورن سسیکس میں پیدا ہوئے اور شریوسبری اسکول میں تعلیم حاصل کی۔
مائلز رابنسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 13 دسمبر 1929ء ایسٹبورن |
وفات | 28 ستمبر 2002ء (73 سال) ہنٹن سینٹ جارج |
شہریت | مملکت متحدہ |
مادر علمی | شریسبری اسکول |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (1947–1947) | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیمرابنسن نے 1947ء میں دی سیفرونس، ایٹبورن، اور گلوسٹر شائر میں کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ہوو میں لنکاشائر کے خلاف سسیکس کے لیے 2 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1] انہوں نے لنکاشائر کے خلاف ایک بار بیٹنگ کی اس میچ میں جیک آئکن کے ہاتھوں ڈک پر آؤٹ ہوئے جبکہ گلوسٹر شائر کے خلاف بھی انہوں نے ایک بار بیٹنگ کرتے ہوئے مونٹی کرین فیلڈ کے ہاتھوں آؤٹ ہونے سے قبل 4 رن بنائے۔ [2][3] انہوں نے ان دونوں میچوں میں مجموعی طور پر 43 اوور بھی ڈالے، دونوں میں کوئی وکٹ نہیں ملی۔ [4] 28 ستمبر 2002ء کو ہنٹن سینٹ جارج سمرسیٹ میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بھائی جیتھرو نے بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "First-Class Matches played by Miles Robinson"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2012
- ↑ "Sussex v Lancashire, 1947 County Championship"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2012
- ↑ "Sussex v Gloucestershire, 1947 County Championship"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2012
- ↑ "First-class Bowling For Each Team by Miles Robinson"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2012