مائیکل ڈیسمنڈ پونسنبی میگل (پیدائش: 28 ستمبر 1915ء)|(انتقال:5 ستمبر 1940ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھا۔ ایک طالب علم کی حالت میں اس نے آکسفورڈ یونیورسٹی کرکٹ کلب کے لیے مائنر کاؤنٹیز اور لیسٹر شائر کے خلاف کھیلا۔ میگیل نے بعد میں فری فارسٹرز کے لیے ایک ہی کھیل کھیلا اور ویسٹ انڈیز میں آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیز کی مشترکہ کرکٹ ٹیم کے لیے دو بار کھیلا۔ میگیل آکسفورڈ میں آفیسرز ٹریننگ کور میں سرگرم رہے اور بعد میں رائل برکشائر رجمنٹ میں بطور افسر شامل ہوئے۔

مائیکل میگل
ذاتی معلومات
مکمل ناممائیکل ڈیسمنڈ پونسنبی میگل
پیدائش28 ستمبر 1915ء
سونوکس، کینٹ، انگلینڈ
وفات5 ستمبر 1940(1940-90-50) (عمر  24 سال)
فائلی، یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1938آکسفورڈ یونیورسٹی
1939برکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 6
رنز بنائے 160
بیٹنگ اوسط 22.85
100s/50s –/1
ٹاپ اسکور 80
گیندیں کرائیں 630
وکٹ 7
بالنگ اوسط 41.57
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 5/57
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: Cricinfo، 15 جنوری 2019

انتقال ترمیم

وہ 5 ستمبر 1940ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران فائلی، یارکشائر، انگلینڈ میں تربیت کے دوران ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا کر مارا گیا تھا۔ ان کی عمر 24 سال تھی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم