مائیکل پنجم کالافاتیس
بازنطینی شہنشاہ
مائیکل پنجم کالافاتیس (انگریزی: Michael V Kalaphates) (یونانی: Μιχαήλ Καλαφάτης, Michaḗl Kalaphátēs) 1041ء-1042ء میں چار ماہ تک بازنطینی شہنشاہ رہا۔ وہ مائیکل چہارم پافلاگونیان کا بھتیجا اور جانشین تھا اور مائیکل چہارم کی بیوی زوئے پورفیروجینیتا کا لے پالک بیٹا تھا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1015ء [1] | ||||||
وفات | 24 اگست 1042ء (26–27 سال) استودیوس کی خانقاہ |
||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
والدہ | زوئے پورفیروجینیتا ، تھیودورا پورفیروجینیتا [2] | ||||||
خاندان | مقدونیائی شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 10 دسمبر 1041 – 20 اپریل 1042 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/49141880 — بنام: Michael V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی