ماجدہ الرومی برادعی (عربی: ماجدة الرومي برادعي) (پیدائش: 13 دسمبر 1957) ایک لبنانی مغنیہ ہے۔ فلسطینی گلوکار حلیم الرومی کی بیٹی اور اس کی ماں لبنانی تھی، لبنان کے شہر کفر شیما میں پیدا ہوئی۔ ٹیلی ویژن پر پہلی آمد سے ہی عرب دنیا کی کامیاب ترین مغنیوں میں رہی ہے۔

ماجدہ الرومی
Portrait of Majida El Roumi in 1996.
ذاتی معلومات
مقامی نامماجدہ الرومی
پیدائشی نامماجدہ حلیم الرومی برادعی
پیدائش (1956-12-13) دسمبر 13, 1956 (عمر 68 برس)
تعلقTyre, لبنان
اصنافعربی، کلاسیکی، اوپیرا
پیشےمغنیہ، غنائی شاعر، اداکارہ
آلاتگلوکاری
سالہائے فعالیتآغاز 1970دہائی–تاحال
ویب سائٹMajida El Roumi Official website

نگار خانہ

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم