گلوکاری
گلوکاری یا خوانندگی(فارسی) الفاظ کی خوبصورت آواز میں ادائیگی کو گلوکاری کہا جاتا ہے۔ گلوکاری کے فنکار کو “گلوکار“ کہتے ہیں۔ گلوکار اپنے فن گلوکاری سے گیت، نغمے گاتے ہیں جو سننے والوں کے کانو میں رس بھرتے ہیں گلوکاری کے سنگت میں موسیقی کا ہونا ضروری ہے۔ فن موسیقی کے اجزاء “سر“، “لیے“، “تال“، کے سہارے موسیقی سازوں کے ساتھ نغمہ بنتا ہے۔
مشہور گلوکار
ترمیم- ملکہ ترنم نورجہاں (پاکستان)
- مہدی حسن (پاکستان)
- محمد رفیع (بھارت)
- لتا منگیشکر (بھارت)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمsinging کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی کتب پر مزید تفصیلات
گلوکاری کے بارے میں |