ماخوذ مقدار
ایسی طبیعی مقداریں جو بنیادی مقداروں سے اخذ کی جائیں ماخوذ مقداریں (derived quantities) کہلاتی هیں۔ مثال کے طور کسی شے کی رفتار معلوم کرنے کے لیے بنیادی مقداروں (لمبائی اور وقت) کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ رقبہ، حجم، رفتار، توانائی اور دباؤ وغیره ماخوذ مقداروں کی مثالیں ہیں۔