مادھوری مہتا (پیدائش: 1 نومبر 1991ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2012ء میں ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل اور ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل بنایا ۔[1] وہ خواتین کی قومی ٹیم کے لیے کھیلنے والی اوڈیشہ کی پہلی خاتون کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [2]

مادھوری مہتا
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-11-01) 1 نومبر 1991 (عمر 33 برس)
بلانگیر، اوڈیشہ، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 100)29 فروری 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ2 مارچ 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 32)27 فروری 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2030 مارچ 2014  بمقابلہ  بنگلہ دیش
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی 20 آئی
میچ 2 3
رنز بنائے 25 23
بیٹنگ اوسط 12.50 11.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 23 23
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ –/– –/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جنوری 2020ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Madhuri Mehta"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2014 
  2. "Odisha Ace Cricketer Madhuri Mehta Eyes Surprising Comeback In Indian Team"۔ Odisha TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2022