مارخور چترال گول نیشنل پارک میں پائے جانے والے جنگلی حیات پر مبنی کھوار کی پہلی ماحولیاتی فلم ہے۔ جسے 01 جنوری 2016ء کو ریلیز کی گئی۔[1]

مارخور(کھوار فلم)
Markhor (Khowar Film)
چترال گول نیشنل پارک میں پایا جانے والا مارخور
پروڈیوسرنثار ملک
جمیل احمد
ستارےرحمت عزیز چترالی
راویرحمت عزیز چترالی
موسیقیلکی جی پروڈکشن
سنیماگرافیجمیل احمد
ایڈیٹرجوناتھن ڈوگٹ
خرم شہزاد
محمد کامران سوزین ویسٹرین، ساجد حسین، رحمت عزیز چترالی مترجمین
تقسیم کارداود فاؤنڈیشن
تاریخ نمائش
01 جنوری 2016ء
دورانیہ
35منٹ
ملک پاکستان
زبانکھوار

ماحولیاتی فلم

ترمیم

یہ کھوار زبان کی پہلی دستاویزی فلم ہے جسے کھوار زبان کے شاعر، ادیب، دانشور اور صداکار رحمت عزیز چترالی نے اپنی آواز میِں پیش کیا ہے۔ اسے ادبی حلقوں میں بھی پزیرائی ملی۔ اس فلم کو پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ دستاویزی فلمساز اور ماحول دوست شخصیت نثار ملک نے ڈائریکٹ کیا۔ اس فلم کو کھوار زبان کی پہلی فلم کے طور پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میِں شامل کیا جائے گا۔

کہانی

ترمیم

اس فلم کی کہانی چترال میں پایا جانے والا نایاب چوپایہ مارخور کے گرد گھومتی ہے، مارخور اور دیگر جنگلی حیات کو درپیش مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مارخور(کھوار زبان میں پہلی دستاویزی فلم)"۔ داودفاونڈیشن۔ منگل, مارچ 29, 2016 وقت: 13:15 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |publication-date= (معاونت)