مارٹن جان ہارٹن (پیدائش:21 اپریل 1934ء)[1] |(انتقال:3 اپریل 2011ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھاجس نے 1959ء میں 2 ٹیسٹ کھیلے ۔ وہ ورسیسٹر ، انگلینڈ میں پیدا ہوا تھا اور اپنی فرسٹ کلاس کرکٹ کا بڑا حصہ اپنی آبائی کاؤنٹی کے لیے کھیلا۔ کرکٹ کے مصنف کولن بیٹ مین نے نوٹ کیا کہ ہارٹن ایک ورسٹائل آل راؤنڈر تھا جو ٹاپ چھ میں کہیں بھی بیٹنگ کرسکتا تھا اور جس نے اپنے آف اسپن سے ایک سیزن میں دو مرتبہ 100 سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ [1]

مارٹن ہارٹن
ذاتی معلومات
مکمل ناممارٹن جان ہارٹن
پیدائش21 اپریل 1934(1934-04-21)
ووسٹر, انگلینڈ
وفات3 اپریل 2011(2011-40-30) (عمر  76 سال)
ووسٹر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 410
رنز بنائے 60 19945
بیٹنگ اوسط 30.00 29.54
100s/50s –/1 23/112
ٹاپ اسکور 58 233
گیندیں کرائیں 238 54352
وکٹ 2 825
بولنگ اوسط 29.50 26.94
اننگز میں 5 وکٹ 40
میچ میں 10 وکٹ 7
بہترین بولنگ 2/24 9/56
کیچ/سٹمپ 2/– 166/–
ماخذ: [1]

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 3 اپریل 2011ء کو ورسیسٹر، انگلینڈ میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 91۔ ISBN 1-869833-21-X