بروٹس
رومی جرنیل، جولیس سیزر کے قاتلوں کا سربراہ
(مارکس جونیس بروٹس اصغر سے رجوع مکرر)
مارکس جونیس بروٹس "اصغر" (انگریزی: Marcus Junius Brutus (the Younger)) قدیم روما کا سربرآوردہ جرنیل۔ جولیس سیزر کے قاتلوں کا سربراہ۔ سیزر اور پامپی کی جنگ میں پامپی کا ساتھ دیا۔ 48 ق م میں پامپی کو شکست ہوئی تو سیزر نے بروٹس کو معاف کر دیا اور 44 ق م میں شہر روم کا منصف اعلیٰ مقرر کیا۔ سیزر کے قتل کے بعد روم سے فرار ہو گیا۔42 ق م میں فلپی کے مقام پر مارک انطونی کی فوج کا مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور خود کشی کر لی۔ شیکسپیئر کے ڈرامے "جولیس سیزر " میں بروٹس ایک اہم کردار ہے۔
بروٹس | |
---|---|
(لاطینی میں: Marcus Junius Brutus) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 85 ق م[1] |
وفات | 23 اکتوبر 42 ق م[2] فلپی |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | قدیم روم |
والد | مارکس جونیس بروٹس کبیر[3][4][5] |
والدہ | سرویلیا[4][6] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی، شاعر، قدیم رومی سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان[7] |
درستی - ترمیم ![]() |

ویکی ذخائر پر بروٹس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے ترمیم
- اس صفحہ ”بروٹس“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:بروٹس پر کلک کریں۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ بنام: M. Iunius (53) M. f. Brutus = Q. Servilius Caepio Brutus — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: http://romanrepublic.ac.uk/person/2459/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125362018 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://journals.openedition.org/transtexts/492
- ^ ا ب بنام: M. Iunius (53) M. f. Brutus = Q. Servilius Caepio Brutus — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: http://romanrepublic.ac.uk/person/2459/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
- ↑ Digital Prosopography of the Roman Republic ID: http://romanrepublic.ac.uk/person/1973/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
- ↑ Digital Prosopography of the Roman Republic ID: http://romanrepublic.ac.uk/person/3870/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125362018 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ