مارک پیٹری (پیدائش: 2 مارچ 1990ء) اسکاٹ لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 2009ء میں کینیڈا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ [1] [2]

مارک پیٹری
ذاتی معلومات
مکمل ناممارک جان پیٹری
پیدائش (1990-03-02) 2 مارچ 1990 (عمر 34 برس)
ڈنڈی، سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 39)7 جولائی 2009  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ28 اگست 2009  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 4 7 2
رنز بنائے 3 16 0
بیٹنگ اوسط 1.50 4.00 0.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 3 7* 0*
کیچ/سٹمپ 3/1 3/1 0/0
ماخذ: Cricinfo، 28 مارچ 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Marc Petrie"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-08
  2. Scotland include three rookies