مارک اینڈریو ہیسٹنگز (پیدائش: 8 مئی 1968ء | انتقال: 17 مارچ 2022ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹر تھے ۔ انھوں نے 1992ء اور 2001ء [2] درمیان کینٹربری کے لیے دس فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ وہ 1988ء کے یوتھ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کے سکواڈ کا بھی حصہ تھے۔ [3]

مارک ہاسٹنگز
ذاتی معلومات
مکمل ناممارک اینڈریو ہیسٹنگز
پیدائش8 مئی 1968(1968-05-08)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
وفات17 مارچ 2022(2022-30-17) (عمر  53 سال)[1]
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتبرائن ہاسٹنگز (والد)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 ستمبر 2016

انتقال ترمیم

ان کا انتقال17 مارچ 2022ء کو کرائسٹ چرچ میں 53 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mark Andrew Hastings Death, Former BWU and Canterbury all rounder has died"۔ DeathObits.com۔ 17 March 2022۔ 25 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2022 
  2. "Mark Hastings"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2016 
  3. Records / McDonald's Bicentennial Youth World Cup, 1987/88 - New Zealand Under-19s / Batting and bowling averages – ESPNcricinfo.