مارگوریٹ برک (انگریزی: Marguerite Burke) (پیدائش: 29 دسمبر 1965ء)آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1993ء اور 2000ء کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔

مارگوریٹ برک
ذاتی معلومات
پیدائش (1965-12-29) 29 دسمبر 1965 (age 58)
ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 27)25 جولائی 1993  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ27 جولائی 2000  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 4
رنز بنائے 24
بیٹنگ اوسط 24.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 24
کیچ/سٹمپ 0/–

حالات زندگی ترمیم

مارگوریٹ برک آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں اور کرکٹ کلب کلونٹرف کے لیے میچ کھیلی۔[1] انھوں نے 1993ء میں آسٹریلیا کے خلاف خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا لیکن بلے بازی کی اور نہ ہی گیند بازی کی۔[2] انھوں نے اپنا آخری ایک روزہ ، 2000ء میں پاکستان کے خلاف کھیلا تھا۔ انھوں نے پاکستان کے خلاف پانچ میچوں میں سے تین میچ کھیلے تھا۔[3] ان تین میچوں میں انھوں نے دوسرے میچ میں بلے بازی کی اور 36 گیندوں پر 24 رن بنائے۔[4] اس کے بعد انھوں نے کبھی بین الاقوامی درجے پر نہیں کھیلا۔[3] انھوں نے صرف ایک روزہ میچ کھیلے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر 4 ایک روزہ میچ کھیلے۔[5][6]

ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر ترمیم

انھوں نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ آسٹریلیا کے خلاف 1993 میں کھیلا۔ انھوں نے 24.00 کی اوسط سے کل 24 رن بنائے جس میں سب سے زیادہ 24 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں اپنا آخری ایک روزہ 2000 میں پاکستان کے خلاف کھیلا۔[7]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Ireland / Players / Marguerite Burke – ESPNcricinfo. Retrieved 6 دسمبر 2015.
  2. Women's World Cup, 13th Match: Australia Women v Ireland Women at Roehampton, جولائی 25, 1993 – ESPNcricinfo. Retrieved 6 دسمبر 2015.
  3. ^ ا ب Women's ODI matches played by Marguerite Burke – CricketArchive. Retrieved 6 دسمبر 2015.
  4. Ireland Women v Pakistan Women, Pakistan Women in British Isles 2000 (2nd ODI) – CricketArchive. Retrieved 6 دسمبر 2015.
  5. https://www.espncricinfo.com/ireland/content/player/54869.html
  6. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  7. https://www.espncricinfo.com/series/pakistan-women-tour-of-ireland-2000-62265/ireland-women-vs-pakistan-women-3rd-odi-67140/full-scorecard