ماریانا مارٹینیس (انگریزی: Marianna Martines) کا تعلق آسٹریا سے تھا اور وہ اپنے دور کی عمدہ گلوکارہ تھیں اور پیانو بجانے میں بھی مہارت رکھتی تھیں۔ اُن کی پرورش مشہور موسیقار جوزف ہائیڈن کے ساتھ ہوئیانھیں نے پیانو بجانے میں کمال حاصل کیا اور اس ساز کے لیے موسیقی کے کئی نمونے تحریر کیے۔ کہا جاتا ہے کہ شہرۂ آفاق موسیقار موزارٹ (اصل تلفظ موتسارٹ) نے بھی ان کے سیلون میں پیانو بجایا تھا۔انھیں زندگی میں تو یورپ بھر میں شہرت ملی لیکن مرنے کے بعد ان کا نام فراموش کر دیا گیا۔ تاہم اب پروفیسر جیرمی لیولن نے مارٹینس کے کام کو ازسرِنو روشناس کروانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔[13]

ماریانا مارٹینیس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 مئی 1744ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [8][6][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 دسمبر 1812ء (68 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [9][6][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریائی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذہ جوزیف ہائیڈن   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز [11][10]،  گلو کارہ ،  ماہر موسیقیات ،  پیانو نواز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [12]،  جرمن ،  اطالوی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118937359 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13968361b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64x9mc5 — بنام: Marianna Martines — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Marianne Martinez — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Martinez,_Marianne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب پ عنوان : Diccionario biográfico español — Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/31966/mariana-de-martinez — بنام: Mariana de Martínez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب پ ت عنوان : Martines, Marianna — جلد: 17 — صفحہ: 22 — Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/31966/mariana-de-martinez — بنام: Mariana de Martínez
  7. ^ ا ب بنام: Marianne Anna Martinez — Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/90082
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118937359 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118937359 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب عنوان : 210 österreichische Komponistinnen vom 16. Jahrhundert bis zur Gegenwart — صفحہ: 259-264 — ISBN 978-3-7017-1215-1 — ربط: https://d-nb.info/gnd/118937359
  11. Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/90082 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022
  12. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/033663939 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2020
  13. پانچ ایسی خواتین جن کا نام اور کام موسیقی کی تاریخ سے مٹا دیا گیا