ماریا خوسے الوارادو

ماریا خوسے نے 2014 میں صرف 19 سال کی عمر میں اپنے ملک ہنڈراس کی خوبصورت ترین لڑکی کا مقابلہ جیتا اور اسی سال حسینہ عالم کے مقابلے کے لیے بھی موزوں قرار پائی لیکن مقابلہ حسن میں جانے سے چند روز قبل ہی حسینہ اپنی بہن کے ساتھ سالگرہ کی تقریب سے واپسی پر لاپتہ ہو گئی تھیں اور کئی روز بعد ان کی لاشیں ہنڈراس کے شہر لا اراڈا کے دریا کے کنارے قبرستان سے برآمد ہوئیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بناکر دفن کر دیا گیا تھا۔ حسینہ ہنڈراس نے مقابلہ جیتنے کے بعد ماڈلنگ اور میزبانی کا پیشہ بھی اختیار کر رکھا تھا جب کہ دونوں بہنوں کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے لیکن قتل کی وجوہات منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔۔[1]

ماریا خوسے الوارادو
María José Alvarado
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جولا‎ئی 1995  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانتا باربرا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 نومبر 2014 (19 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Honduras (1898-1949).svg ہونڈوراس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  شریک مقابلہ حسن  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
María José Alvarado Muñoz
19 جولائی 1995(1995-07-19)
سانتا باربرا، ہونڈوراس
13 نومبر 2014(2014-11-13) (عمر  19 سال)
Cablotales، Honduras
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم